فری میڈیکل کیمپ جھنگ سٹی میں ڈاکٹر سہیل فاروق صدر پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن جھنگ

1 minute read
0



الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کی جانب  فری میڈیکل کیمپ جھنگ سٹی میں ڈاکٹر سہیل فاروق صدر پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن جھنگ کی زیر نگرانی لگایا گیا۔








 جس میں ڈاکٹر اعظم طارق، ڈاکٹر عمرفاروق، ڈاکٹر افتخار سجوکہ، ڈاکٹر نںعمان طاہر  کی زیر نگرانی 450 مریضوں کا چیک اپ اور ان کو مفت ادويات  اس کے ساتھ ساتھ ہر طرح کے میڈیکل ٹیسٹ بھی مکمل طور پر فری کیے گئے۔ڈاکٹر سہیل فاروق نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن انسانیت کیلئے بہترین خدمات انجام دے رہی ہے آج کے اس کیمپ سے ضرورت مند بیمار افراد کو بہت بڑا ریلیف ملا ہے کیمپ کے انعقاد میں ڈاکٹرز ڈونرز اور الخدمت کے والینٹیرز نے بھرپور جذبہ سے کام کیا ہے اللہ تعالیٰ انکی کاوش کو قبول فرمائے۔

رانا شہباز عزیز جھنگ

واپس آئیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں

ایک تبصرہ شائع کریں (0)