جھنگ موچیوالا کے علاقہ سے چوری اور نقب زنی میں ملوث تین رکنی اکمل آہیر گینگ گرفتار اور ملزمان کے قبضہ سے 29 لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا: برآمدگی میں تقریباً 9 لاکھ نقدی ، موٹر سائیکل ، مال مویشی و دیگر مسروقہ سامان شامل ہے
گرفتار ملزمان میں فاروق ڈار، اکمل آہیر اور جاوید عرف جیدا شامل ہیں، جن سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔جھنگ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی جانب سے موچیوالا پولیس ٹیم کو شاباش
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔جرائم پیشہ عناصر کے خلاف
بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھا جائیگا،۔رپورٹ رانا شہباز عزیز جھنگ
کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں