7 طلبہ کو اختتام صحیح بخاری مکمل کرنے پر دستاربندی کی گئی۔سرپرست اعلی علامہ محمد شریف سیالوی

0

گزشتہ رات بعد از نماز عشاء جامعہ شمس الاسلام قمریہ لجپال ٹاؤن کینال روڈ جھنگ کے7 طلبہ کو اختتام صحیح بخاری مکمل کرنے پر دستاربندی کی گئی۔سرپرست اعلی علامہ محمد شریف سیالوی ۔ مہتم اعلی علامہ مفتی محمد ظفر الدین سیالوی نے جوتھی نعشیت مکمل کروائی ۔ تلاوت و نعت رسول مقبول قاری غلام عباس نے پڈہی نقابت قاری عمران قادری نےکی۔














مہمانوں میں پیر مفتی دلنواز سیالوی۔قاری مفتی محمد انعام المصطفے سیالوی ۔قاری محمد رفیق سیالوی۔علامہ عاطف رمضان۔علامہ اختر مدنی۔علامہ عطاالمجتنی باروی اور قاری رانا اعجاز عزیز۔ علامہ و قاری اور طلباء نےکثیر تعداد محفل پاک میں تشریف لائی۔خصوصی خطاب پیر سید محمد طاہر عمر سیالوی نے حضور کی اہل بیت کی شان بیان کی۔درس نظامی مکمل کرنے والے علماء محمد کامران سیالوی ۔محمد شاہد جماعتی ۔محمد فاروق قادری ۔محمد مزمل سیالوی۔محمد مخر صابر سیالوی۔محمد عبدالقدوس صابری نے خطاب مولانا۔اسناد و دستار حاصل کی آخر میں درود وسلام اور دعائے  

خیر برکت کروائی گئی۔رپورٹ رانا شہباز عزیز جھنگ




واپس آئیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں

ایک تبصرہ شائع کریں (0)