تحصیل چوک جھنگ میں 5دن سے احتجاج کرنے والے ریڈی بان نے انتظامیہ کی لاپرواہی پر ہاتھوں میں چھابیاں پکڑ کر بھکاریوں کی طرح احتجاج کیا
اور 5 دن سے کاروبار بند ہونے کی وجہ سے بےروزگاری پھر رہے ہیں کوئی پرسانے حال نہ ہے۔احتجاج میں شامل چیرمین رانا عارف نائب صدر رانا محمد حسین ۔آصف انجم ۔جنید رضا اور سینکڑوں ریڈی وچھابڈی فروشوں نے انتظامیہ سے متبادل جگہ کا مطالبہ کیا ۔رپورٹ رانا شہباز عزیز
واپس آئیں ۔
کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں