سیاسی جماعت کے کارکنان کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی اوکاڑہ پولیس نے موضع 4 فور ایل میں تین ملزمان کو گرفتار کر لیا اوکاڑہ پولیس کی بھاری نفری نے کارکنان کو منتشر کر دیا اوکاڑہ قانون کی خلاف ورزی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی او راشد ہدایت اوکاڑہ شہر میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او راشد ہدایت
ترجمان پولیس
کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں