جھنگ کی پہچان اور پاکستان کی شان میں ضلع جھنگ کی سیاسی وسماجی شخصیت حافظ خالد محمود جھنگوی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے جھنگ کی تعمیر ترقی میں اپنی اہم خدمات کا ذکر کیا۔ اپنے قائدین کی خدمات اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا جلد جھنگ بنے گا ڈویژن کی پیشین گوئی کی۔ بطور چیئرمین ضلع جھنگ میں انجمن تاجران کی پہلی رجسٹریشن ہم نے کروائی تھی۔حافظ خالد محمود جھنگوی نے کہا کہ انشاء اللہ تعالٰی ہم کل بھی تاجروں کے ساتھ مخلص تھے اور ہمیشہ تاجروں کے مفادات کے لئے کوشاں رہے گے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہمارے قارئین نے سفر آمن کا کردار ادا کیا۔ موجودہ حکومت پنجاب و انتظامیہ جھنگ کی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں