جھنگ کی پہچان میں سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری خادم حسین امیدوار چیرمین یو سی 98 جھنگ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے جھنگ کی تعمیر ترقی میں اپنی خدمات کا ذکر کیا۔ جھنگ کو ڈویژن بنانے کی چیف منسٹر سے آپیل کی۔چوہدری خادم حسین نےکہا کہ میں انشاءاللہ غریب عوام کے مسائل کے حل کےلئے ہر لمحہ خدمت خلق کےجذبہ سے سرشار رہوں گا ۔حکومت پنجاب و انتظامیہ جھنگ کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔۔
جھنگ کی پہچان میں سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری خادم حسین امیدوار چیرمین یو سی 98 جھنگ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
فروری 20, 2025
0
Tags
کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں