جھنگ کی پہچان میں سیاسی وسماج شخصیت سرپرست اعلی سنی کونسل پاکستان سفیر امن مولانا محمد احمد لدھیانوی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

0

 جھنگ  کی پہچان میں سیاسی وسماج شخصیت سرپرست اعلی سنی کونسل پاکستان سفیر امن مولانا محمد احمد لدھیانوی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے 

حکومت پنجاب کے انکروجمنٹ وستھرا پنجاب مہم کی کاوش کوخراج تحسین پیش کیا اور امید کااظہار کیا کہ جھنگ انتظامیہ بلا امتیاز مہم پر عمل درآمد کروائے گئی اور واضح کیا کہ جھنگ کو ڈویژن بنانے کی کوشش جاری ہے انشاءاللہ جھنگ ڈویژن بنئے گا۔ 22 فروری کو ملتان شریف میں کانفرنس بسلسلہ یوم شہادت حضرت مولانا حق نواز جھنگوی منعقد ہو گی۔جس میں علماء۔ قائدین اور تمام مسالک کے اہل اسلام شرکت فرمائی گئے

واپس آئیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں

ایک تبصرہ شائع کریں (0)