جھنگ کی پہچان آج طاہر گارڈن میں پراپرٹی ڈیلروں کے کنونشن میں پاک ریزیڈنشیا کی طرف سے ظہرانہ دیا گیا ۔ جس میں ضلع جھنگ کے سینکڑوں ڈیلرز نے شرکت کی
جھنگ طاہر گارڈن میں پراپرٹی ڈیلروں کے کنونشن میں پاک ریزیڈنشیا کی طرف سے ظہرانہ دیا گیا ۔تقریب کاآغاز تلاوت قرآن اور نعت خوانی سے ہوا ۔تقریب میں مہمان خصوصی۔حاجی چوہدری سعید چدھڑ ۔چوہدری مقصود چدھڑ ۔چوہدری محمود چدھڑ کے شمولیت کی۔حاجی چوہدری سعید چدھڑ نے ڈیلرز کے لیے 3ماہ میں موٹر سائیکل ۔عمرہ اور سوزوکی کاریں بطور انعام دینےکا اعلان کیا۔تقریب میں ضلع جھنگ کے سینکڑوں ڈیلرز نے شرکت کی۔خصوصی خطاب مہر اقبال امیدوار صدر۔مہر ارشد پیتھرانہ امیدوار جنرل سیکرٹری۔مہر اعجاز ۔مہرضیا نے کیا میزبانی کے فرائض روف احمد ۔خالد بھٹی۔راحیل عباس ۔اللہ دتہ بھٹی۔افتخار پاتوانہ۔کاشف شہزاد۔۔رانا انوار۔شہباز رانا۔نے سرانجام دئے۔اخر میں دعا خیروبرکت کروائی اور بہترین کھانے کا اہتمام کیا گیا
رپورٹ رانا شہباز عزیز جھنگ
واپس آئیں
۔
کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں