پنجاب حکومت سے اپیل ہے کہ اس اجتماعی مسئلہ کا فوری
ازالہ کیا جائے
ٹوبہ روڈ جھنگ محلہ عباس پورہ کے رہائشی نے کہا کہ متعدد بار درخواستیں دی
مگر سیوریج کےگندے پانی کا مسئلہ حل نہ ہو سکا۔
گلیوں میں گندے پانی کی وجہ سے مدرسےاور سکول کے بچوں کا گزارنا محال
اور آئے دن بجے گندے پانی میں گر جاتے ہیں
۔نمازیوں کا گزرنے بے حد مشکل۔اہل علاقہ کاکہنا ہے کہ ہماری سیاسی وسماجی اور ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی بن کر رہ گئی ہیں۔ پنجاب حکومت سے اپیل ہے کہ اس اجتماعی مسئلہ کا فوری ازالہ کیا جائے تاکہ حکومت پنجاب ستھرا پنجاب کی بہترین کارکردگی سے اہل علاقہ بھی مستفید ہو سکئے۔رپورٹ
رانا شہباز عزیز جھنگ
واپس آئیں ۔کیا آپ ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتےہیں؟
کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں