"بڑے اداروں کی سخت کاروائیوں کو پاسورڈ سے محفوظ کیا گیا ہے — ذاتی مفادات یا غلط استعمال سے چھوٹے افسران کے نظام کو نقصان پہنچانے سے روکنے کے لیے۔ پاس ورڈ صرف انتہائی ضرورت پرہے

📌 سرکاری شکایت نمبرز اور ہدایات

🏛️ سرکاری ڈیٹا ہدایت نامہ 🌟

📌 احتیاط اور ذمہ داری

  • یہ ڈیٹا سرکاری ذرائع سے حاصل کیا گیا ہے، انتہائی دیانتداری سے استعمال کریں۔
  • غلط استعمال کی صورت میں صارف خود ذمہ دار ہوگا۔

🔍 معلومات/شکایات کا طریقہ کار

  • صرف ثبوت پر مبنی معلومات شیئر کریں۔
  • ضرورت پڑنے پر متاثرہ افراد کو سرکاری اداروں سے ربط کروائیں۔

⚖️ قانونی وارننگ

  • ڈیٹا کے استعمال سے پیدا ہونے والے مسائل کی ذمہ داری صارف پر ہوگی۔
  • ادارہ کسی بھی قسم کی قانونی ذمہ داری قبول نہیں کرے گا۔

📢 پاکستانی سرکاری ادارے آپ کی خدمت کے لیے موجود ہیں!
کسی بھی غلط فہمی سے بچنے کے لیے سرکاری ویب سائٹ سے تصدیق ضرور کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں

ایک تبصرہ شائع کریں (0)