پنجاب کا ضلع ہے وہاڑی وہاں ایک سہو کا پور اسٹیشن کا علاقہ ہے
پانچ روز پہلے 21 فروری کو ایک لڑکی کے والد نے ایف ائی ار درج کروائی
کہ اس کے داماد نے اپنے دو دوستوں سے جوئے کی بازی ہار کے
جیتی ہوئی رقم دینے کی بجائے اپنی بیوی ان کے حوالے کر دی
انہوں نے اس کا ریپ کیا ان میں سے ایک ملزم نے اس کی ویڈیو بھی بنائی ہے
لڑکی کے والد نے پولیس بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ
اس کی بیٹی کی شادی 2022 میں یعنی ڈھائی سال پہلے ہوئی تھی
میرا داماد نہ صرف میری بیٹی پہ مسلسل تشدد کرتا تھا
بلکہ اپنے دوستوں کو گھر بلا کے جو ابھی کھلواتا تھا
ابتدائی طبی رپورٹ میں جنسی عمل کی تردید ہوئی ہے
اور سیمپلز پنجاب برنزی لیبارٹری کو بھیج دیے گئے ہیں
حکومت پنجاب کے ترجمان ہیں کوثر کاظمی انہوں نے بھی
اس واردات کی تصدیق کی ہے
تینوں ملزموں نے ایک مقامی عدالت سے 28 فروری تک عبوری ضمانت کروا لی ہے
واپس آئیں ۔کیا آپ ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتےہیں؟
کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں