خلاف سخت اور بلا تفریق کاروائیاں جاری ! گھی کے ٹین ضبط کر کے گوداموں کو سیل کر دیا گیا۔

0


ضلعی انتظامیہ جھنگ کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بہترین 

کارروائیاں

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے خفیہ اطلاعات پر مختلف گوداموں میں سٹاک کئے گئے 2670 تھیلے چینی کے ضبط کرکے 

گوداموں کو سیل کر دیا۔۔۔















مختلف گوداموں سے 3750 گھی کے ٹین ضبط کر کے گوداموں کو سیل کر دیا گیا۔
ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت اور بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی۔۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایات کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی بدولت ذخیرہ اندوزوں کا مزید گھیراؤ کیا جائے گا ۔
رپورٹ رانا شہباز عزیز 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں

ایک تبصرہ شائع کریں (0)