جھنگ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مثالی کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن فیصل رزاق کاہلوں ، انچارج ایلیٹ فورس عزیر اللہ ، ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ ، انسپکٹر اسداللہ اور دیگر پولیس افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹس

0

جھنگ  ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف 

مثالی کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن فیصل رزاق کاہلوں ، 

انچارج ایلیٹ فورس عزیر اللہ ، ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ ،

 انسپکٹر اسداللہ اور دیگر پولیس افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹس












 اور انعامات تقسیم کئے ۔ پولیس افسران کی ستائش کرتے ہوئے

 ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا کہنا تھا کہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 

افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔  

کریمنل عناصر کے خلاف جاری مہم کو بھرپور محنت سے مزید موثر بنایا جائے۔ 

ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ پولیس افسران کی حوصلہ افزائی کا مقصد 

افسران کو مزید محنت کرنے اور جرائم کے خاتمے کے لیے پرعزم رکھنا ہے

"🚨 جھنگ پولیس کی بڑی کامیابی! 🚨
ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں، ایلیٹ فورس کے انچارج عزیر اللہ، ایس ایچ او شاہد امیر لدھیانہ، انسپکٹر اسداللہ اور دیگر بہادر افسران کو جرائم کے خلاف شاندار کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹس اور انعامات سے نوازا۔ 👮♂️🏆

ہیش ٹیگز (Hashtags):
#جھنگ_پولیس #CrimeFreeJhang #DPOBilalIftikhar #SHOFaisalRazaq #EliteForceAzizUllah #PoliceBravery #CrimeControl #PublicSafety #JhangUpdates #پولیس_کی_کامیابی



ذیلی سرخی ( جھنگ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مثالی کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن فیصل رزاق کاہلوں ، انچارج ایلیٹ فورس عزیر اللہ ، ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ ، انسپکٹر اسداللہ اور دیگر پولیس افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹس )

Reporter رپورٹ رانا شہباز عزیز

مزید تفصیلات...

Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں

ایک تبصرہ شائع کریں (0)