مریم صاحبہ لڑ رہی ہے پنجاب بچانے کے لیے وہیں مافیاز کوشاں ہیں ایک بار پھر نظام گرانے

0
    

 مریم نواز

چاہتی ہیں بنانا تعلیم سے ترقی والا  مللک یہاں بد قسمتی کے ساتھ 50 کروڑ 70 لاکھ روپے کا ٹیکہ تعلیم کو
 لگایا گیا ہے یعنی قوم کے مستقبل کو لگایا گیا ہے   
 تحصیل ہارون آباد ضلع بہاول نگر 


ہمارا مقصد صرف اصل حقائق کو سامنے لانا ہے اور دکھانا ہے کہ ہمارے ملک کے ساتھ کیا ہو رہا ہے ہم لوگوں کو یہ دکھاتے ہیں کہ ہمارے ملک کے ساتھ کون مخلص ہے اور کون ہمارے پاکستان کے لیے کام کر رہا ہے ہم اپنی پوری ایمانداری سے اور نیک نیتی سے اور بغیر کسی لالچ کے وہ چیزیں سامنے لاتے ہیں تمام کام جو پاکستان کی بھلائی کے لیے ہوتے ہیں اور وہ کون کرتا ہے ان کو دکھانا اور لوگوں کو بتانا ہے ہمارا نیٹ ورک بالکل غیر سیاسی ہے ہم جو دیکھتے ہیں وہ لوگوں کو دکھاتے ہیں ہماری کسی سے کوئی ذاتی رنجش نہیں ہے جو اچھے کام کرتے ہیں ہم اس کو اچھا دکھاتے ہیں جو برا کرتے ہیں ہم اسے برا دکھاتے ہیں اور ہم اپنے اللہ تعالی کو حاضر ناظر جان کر کہتے ہیں جو حقائق ہم دیکھتے ہیں وہ ہی سامنے رکھتے ہیں

ہمارا مقصد صرف لوگوں میں شعور کو بیدار کرنا ہے لوگوں کو دکھانا ہے اپ دیکھیں خود کے ہماری حکومت آپ کے لیے کیا خدمات سر انجام دے رہی ہے ہم اپنے نوجوان نسل کو کیا کچھ دینے کے خواب رکھتے ہیں صرف چند لوگ جو کہ آپ تک اپ کے خوابوں کی تعبیر پہنچنے نہیں دیتے تمام حقائق جانے لاہور پوچھتا ہے پروگرام میں عمران ارشد کی زبانی جو آپ کو تمام حقائق تفصیل کے ساتھ بتائیں گے نیچے دی گئی ویڈیو کو مکمل دیکھیں

واپس آئیں ۔
Popup Example
# پوسٹ کے نیچے اٹومیٹک لائک

اگر ہماری کی ہوئی باتیں اپ کو اچھی لگی تو نیچے دیے گئے سبز بٹن کو ایک بار ضرور دبائیں

# لائک کرنے کے لیے بٹن لائک بٹن

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں

ایک تبصرہ شائع کریں (0)