مریم نواز نے میو ہسپتال کے ایم ایس کو برطرف کر دیا۔Maryam Nawaz Dismisses MS Of Mayo Hospital

0


 

  سب دی ماں اگئی اے لاہور ہسپتال دا ایم ایس اڑا گئی اے


لاہور کے جانے مانے بڑے میو ہسپتال کے ایم ایس کو برطرف کر دیا اور نااہل قرار دے دیا 


ایک ذاتی خیال ہے 

مریم نواز صاحبہ ایک دن تمام پاکستانی لوگوں کے دلوں میں اپنا گھر بنا لیں گی جس طرح وہ دن رات کوشاں ہیں کہ تعلیم اور صحت کی تمام سہولیات اپنی قوم اور نوجوان نسل اور انے والی نسل کے لیے اتنی آسائش اور آسانیاں پیدا کر دیں کہ لوگ 

صدیوں ان کو یاد رکھیں 


انشاءاللہ اپ خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے یہ صرف  میو ہاسپٹل کہ ایم ایس کا واقعہ نہیں بلکہ جہاں بھی کوئی واقعہ ایسا رونما ہو جائے تو ان کا رویہ مختلف نہ ہوگا حق پہ چلنے والوں کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے یہ بہت سے ایسے افسران اپنی کرسی سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے باقی تمام لوگوں کو اپنی رائے دینے کا حق ہے لیکن اگر کوئی اچھا کام کر رہا ہو اسے تھوڑا وقت دینا چاہیے جیسا کہ کوئی بھی اپنے گھر کا سربراہ ہو وہ کبھی بھی اپنے گھر کا برا نہیں چاہے گا 


مریم نواز صاحبہ کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی افسران کی ناہلی کو برداشت نہیں کریں گی اور پاکستانی بچوں کے مستقبل کے لیے سکول اور صحت کے معاملے میں کسی کوتاہی کو ہرگز برداشت نہیں کر سکتی ان کا کہنا ہے کہ آج کے بچے میرے ملک کا سرمایہ ہے اور مجھے اس کی حفاظت کرنی ہے باقی

 آپ جانیے عمران ارشد کی زبانی نیچے دے گی ویڈیو دیکھیے 


اگر ہماری کی ہوئی باتیں اپ کو اچھی لگی تو نیچے دیے گئے سبز بٹن کو ایک بار ضرور دبائیں

# پوسٹ کے نیچے اٹومیٹک لائک

اگر ہماری کی ہوئی باتیں اپ کو اچھی لگی تو نیچے دیے گئے سبز بٹن کو ایک بار ضرور دبائیں

# لائک کرنے کے لیے بٹن لائک بٹن واپس آئیں ۔
Popup Example

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں

ایک تبصرہ شائع کریں (0)