بچہ مردہ حالت میں ریت میں دبا ہوا

0


 نیوز - جھنگ
تاریخ: 06 اپریل 2025
مقام: بلو اڈا (تھانہ کوٹ شاکر کے قریب)، جھنگ

واقعے کی تفصیلات:

وقت اطلاع: شام 5:26 بجے

: خطیب حیدر (رہائشی بلو اڈا)

موبائل نمبر: 0302****872 (پرائیویسی کی وجہ سے مکمل نمبر ظاہر نہیں کیا گیا)

اطلاع کی نوعیت: ایک بچہ مردہ حالت میں ریت میں دبا ہوا پایا گیا۔





فوری کارروائی: ریسکیو 1122 جھنگ کا عملہ موقع پر روانہ ہوا۔

پولیس اور انتظامیہ کی کارروائی:

جاوید اقبال SI (انسپکٹر)

محمد اسلم SI (انسپکٹر)

SHO اور SDPO سرکل بھی موقع پر پہنچ گئے۔

فورینسک ٹیم کو بھی بلایا گیا تاکہ وجہِ موت اور واقعے کی نوعیت کی تحقیقات کی جا سکیں

Reporter ترجمان پولیس جھنگ

مزید تفصیلات...

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کوئی غلط کمنٹ سے گریز کریں

ایک تبصرہ شائع کریں (0)